audio
audioduration (s)
0.04
157
text
stringlengths
3
900
تلنگا ن تحر یک کے دوران چندرشیکھر را نے منت مانگی تھی کہ اگر ریاست تلنگان تشکیل پاتی ہے تو وہ اہم مندروں کو نذرانے پیش کر ینگے
پریس انفارمیشن بیورو پی آی بی اور وزیر اطلاعات ونشریات کی ریجنل آوٹ رچ بیورو کی جانب سے منعقدہ و بینار کو خطاب کرتے ہو پلک ہلیتھ نیوٹریشن ہیڈ ڈاکٹر اے لکشمیا نے کہا کہ میشل سرویلنس سسٹم کی عمل آوری سے متعلق رپورٹ حکومت کو آندہ سال مارچ تک سونپ دی جاے گی
مہلوکین میں اورنگ آباد ضلع میں 3 اور ناندیڑ اور جالنہ ضلعے میں ایک
انھوں نے کہا کہ اس طرح کی اسکیمیں عوام کو اچھے دن آنے کا احساس کرانے کے لے کافی ہیں
انھوں نے انھوں نے کہا کہ اس سے بھارت کا سماجی تانا بانا اور مضبوط ہو
یہ لوگ پٹر یوں پر کھڑے ہو کر راون کا پتلا جلا جانے کی تقریب دیکھ رہے تھے
لوک سبھا میں کل ایک اضافی سوال کے جواب میں ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ کوی بھی ٹیکہ سخت ٹیسٹ اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر ماہرین کی جانچ کے بعد ہی لگا یا جا تا ہے
اور جنس کے تعصب سے پاک ہونے کی اپیل کی
اس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک میڈ یا اس طرح کے پیغامات پہنچانے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے کیونکہ ملک میں عوام تک پہنچنے کا یہ ایک طاقتور وسیلہ ہے
ان انتخابات کیلے داخل کردہ چودہ درخواستوں میں سے پانچ امیدواروں نے کل اپنی امیدواری واپس لے لیا
ریاست میں کور و نا وارس کا پھیلا روکنے میں حکومت سو فیصد نا کام ہوگی ہے
یہ بات سیتارمن نے کہی
سری لنکا میں جاری بھارت
انہوں نے کہا کہ عالمی بنک اور میکڈمازیشن کا یہ کام سڑکوں کی تعمیر ومرمت کی دیگر سکیموں کے علاوہ ہوگا جن میں ایشای ترقیاتی بنک کی مالی مدد اور سٹیٹ اور ضلع سیکٹر کی سڑک سکیمیں شامل ہیں
ریاست میں موسم کا مزاج تبد میں ہو رہا ہے
ایماندار کاستمان کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کیا
اس بحث کے مطابق چھوٹے اور درمیانی کسانوں کو پردھان منتری کرشی سنمان فنڈ کے تحت ہر برس 6 ہزار روپے گرانٹ دیا جایگا
مراٹھواڑہ میں کل 4 کو رونامریض چل بسے
ڈپٹی ضلع الیکشن افسر ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کا نپور شہر کہری سنگھ نے بتایا ہے کہ کانپور شہر میں کم ستمبر 2018
دس سرکاری بینکوں کو چار بڑے بینکوں میں انظمام ایک تاریخی قدم ہے جس کا مقصد قرض میں کمی لا نااور بینکوں کے مفاد میں اضافہ کرنا ہے
جس میں ریاست کے 35 ہزاراراکین نے حصہ لیا
اصولوں کی پامالی کی گی تو آفات انتظامیہ قانون کے تحت کاروای کی جایگی
تلنگانہ راشٹر سیمیتی کے صدر اور کارگذار وزیراعلی چندر شیکھر را مہا کٹومی امیدواروں کے اعلان کے بعد ہی اپنے انتخابی شیڈول کے بارے میں فیصلہ کریں گے
ان انتخابات میں ٹی آرایس کو ملے جلے تیجوں کا سامنا کرنا پڑا تھا
جبکہ دو دیگر لوگ شدید زخمی ہو ہیں
انہوں نے کل مردوں کے سنگلز زمرے کے سیمی فانل میں چین کے کو چودہ
حادثہ ہوای پٹی پر پلین کے لینڈ کرتے وقت ہوا
ریاست کے 20 اضلاع کی 146 گرام پنچایتوں کے انتخابات 62 گرام پنچایتوں میں راست سرپیچ عہدے کیلے چنا اور مختلف گرام پنچایتوں کی 6 ہزار 719 خالی نشستوں کے ضمنی انتخابات کیلے آندہ 23 جون کورا دہی ہوگی
بی جے ڈی کے پرسنا آچاریہ نے بھی حکومت کے قدم کی حمایت کی
ریاستوں کے چیف سیکریٹریز اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ایڈمنسٹریٹر ز کو داخلہ سیکر یٹری اجے بھلہ کی طرف سے لکھے گے ایک خط میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ نگرانی بگھیرا بندی اور احتیاط سے متعلق رہنما خطوط پرختی سے عمل کیا جا
ریاست میں گل درجہ حرارت میں اضافہ ہوا
جس کے بعد کورونا وارس سے ریاست میں مرنے والوں کی کل تعداد ایک ہزار 19 ہو چکی ہے
اس دوران مبی کی ایک عدالت نے سشانت سنگھ کے ملازم پیش ساونت کو بدھ تک کے ریمانڈ پیج دیا ہے
خواتین کا20 کرکٹ عالمی کپ جیتنے کا بھارت کا خواب کل پورا نہیں ہوسکا کل میلبورن میں کھیلے گے فانل مقابلے میں آسٹریلیاء کی ٹیم نے بھارت کی خواتین ٹیمکو 85 رنوں سے ہرادیا
شولا پور ضلعے کے کرماڑا میں کل بینک آف مہاراشٹر کی چھت گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگی جبکہ بایں لوگ زخمی ہو گے کل دو پہر کام کاج کے اوقات کے دوران یہ حادثہ رونماء ہوا
سپریم کورٹ نے کل ایک مقدمے کی سماعت کے دوران یہ وضاحت کی
آندھرا پردیش حکومت نے ریاست کے دارالحکومت امور کے لے اعلی سطح کی کمیٹی قام کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ریاست کے دیہی علاقوں میں طبی خدمات کے لے حکومت 500 نی ایمبولنس فراہم کرے گی
نرسا پور سے ٹی آرایس کے لیڈرمدن ریڈی نے نامزدگی داخل کی
کے ٹی آر نے دس بلڈیت کے تعلق سے منعقدہ میٹنگ میں جاد لیا
گروہ کے بھی ملز مین بہار کے رہنے والے ہیں
بیٹلاٹ پی ایس ایل وی
مہاراشٹر پردیش کانگریس کیٹی کے صدر باڑ صاحب تصورات نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت ملک کے آین کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے
محکمے نے بتایا کہ غذای اشیاء کی فراہمی کا یہ ٹینڈ ر مرکزی حکومت کے رہنما خطوط اور سپر یم کورٹ کے حکم کے مطابق نکالا گیا تھا
محکمہ موسمیات نے پوری ریاست میں جگہ جگہ ہلکے سے معتدل کہرے اور مغربی ریاست میں سر داہر کا امکان ظاہر کیا ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے چند ایک مقامات پر بارش ریکارڈ کی گی
پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیداش عید میلادالنبی کل پورے ملک میں پورے جوش وخروش و عقیدت کے ساتھ منای گی
تلنگانہ کو جی ایس ٹی کے معاوضہ کے طور پر مرکز سے 559 کروڑ روپے کی ایک قسط وصول ہوی ہے
عثمان آبادضلعے میں اب تک 31 مرکور و نا مریضوں کی موت ہو چکی ہے
میں ایک لاکھ کروڑ روپے کو پار کر گیا
وزیر اعلی ادھو ٹھا کر ے سمیت گجرات ہر یا نہ کیرالہ مغربی بنگال میتیں گڑھ اور راجستھان کے وزراء اعلی اس میٹنگ میں شریک تھے
نا ند بیڑ کے شری گرو گوبند سنگھ کی سا دھی کے درشن کے لیے پنجاب سے آے دیڑھ ہزا ر سکھ زارین ٹرینیں بند ہونے کے باعث ناندیڑ میں ہی پھنس گے ہیں
وشاکھا پٹم میں آج میڈیا سے بات چیت کر تے ہو انہوں نے کہا ہے کہ چند را با بونایڈ وایک ایسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لے بے چین ہے جس پر انہوں نے ریاست سے نا انصافی کرنے کا الزام لگایا تھا
عثمان آبادضلعے میں کل مزید 12 رافرا دکورونا وارس سے متاثر پا گے
کریم نگر ڈسٹرکٹ کلکٹر شاشا نکانے عوام سے اپیل کی کہ کویڈ نانٹین کی وجہ سے ایسے کسی بھی بچوں یا افراد خاندان کا پتہ چلنے پر جو بے سہار اہو چکے ہیں فوری طور پر ہلپ لان نمبر کے استعمال کرتے ہو حکومت کو اطلاع کرنے کی اپیل کی
بجے کورونا وارس کے مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہورہا ہے
وہ صبح کے اوقات میں پیدل دوروں کے ذریعہ مقامی عوام سے ملاقات کر رہے ہیں نیز شام کے وقت عوامی جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں
اس اضافے کے بعد
پیٹھن سنت پیٹھ ماہ جنوری سے شروع ہوگا
جے
1 راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے صدرشرد پوار نے کہا ہیکہ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے پارٹی بدلنے والے قادین اور تحقیقاتی ایجنسیوں کا غلط استعمال کرنے والی حکومت کو سبق سکھایں
صدر مجلس اتحادالمسلمین اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ جڑواں بم دھماکوں کے معاملے میں بری کے گے افرادکوانصاف سے محروم رکھا گیا
وزیر موصوف ان باتوں کا اظہار کل میران صاحب جمونمیں جنگلات اراضی کی حد بندی کی سیٹلمنٹ کے حوالے سے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کرنے کے موقعہ پرخطاب کے دوران کیا
انہوں نے بتایا کہ اتر پردیش ملک کی پہلی ایسی ریاست ہے جہاں سب سے زیادہ کور نانفیکشن کی جانچ کی گی ہے
یہ اطلاع ڈین ڈاکٹر کا نن بڑیکر نے دی
اس کے علا و وامتحان مراکز پر بغیر کسی روکاوٹ کے بجلی سپلای پینے کے پانی کا بہتر بندوبست اور صاف صفای کی ہدایات بھی دی ہیں
جناب موہن نے بتایا کہ پوری ریاست میں کورونا وبا کا پتہ لگانے کے لے سر و پانس ٹیم کی کاروای تیز کر دی گی ہے
اموات بھی ہوی ہیں
ان بلوں میں اس بات کی بھی تجویز پیش کی گی کہ شہریوں کو یہ سہولت فراہم کی جاے کہ وہ ایک بٹن دباتے ہو زری و غیر زرعی املاک کو منتقل کر سکیں
اسی طرح کابینہ کے کنٹرول یونٹ کی جانب سے اس پر نظر رکھی جایگی
کسان کانگریس کے قومی ناب صدرکو دنڈ ارام ریڈی نے بھی بجٹ پر تنقید کرتے ہو کہا کہ اس نے بجٹ میں بدقسمتی سے حکومت ایل آی سی اور آی ڈی بی آی کے شیرس کو فروخت کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے
کپور پوچھ تاچھ کے دوران مد نہیں کر رہے ہیں
وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جازے کے دوران جالون کے ضلع فراہمی افسر کو معطل کے جانے کے احکام بھی دے
آگ میں کی محکموں کے اہم دستاویز جل کر خاک ہو گے
ہنگو لی ضلع انتظامیہ نے یہ اطلاع دی
اس سے پہلے کل صبح صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کو ونڈ ناب صدرجمہوریہ وینکیا نایڈ ڈلوک سبھا اسپیکر اوم برلا وز یر اعظم نریندرمودی اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈ رغلام نبی آزاد اور دیگر رہنماں نے پرنب مکھر جی کی رہاش گاہ جا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
البتہ اس نے بل میں لاسینس کے حامل افراد کوحض دو ہتھیار رکھنے کی اجازت ہوگی
تلنگانہ میں پہلا گرین ایم ایس ایم ای صنعتی پارک کا آج یا دادری بھونگیر ضلع کے دھنڈ و ملکاپور میں افتتاح کیا گیا
بجے سے نشر کیا جا گا
مہاراشٹر میں کل ایک دن میں 8 ہزار 522 نے کو رونا پازیٹیومریض پاے گے
اس کی اطلاع ساجی انصاف اور خاص امدادی وز یروز پر راجکمار بڑولے نے دی ہے
حیدرآباد میں بھی عالمی یوم مادری زبان کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا
بی جے پی کے رکن قانون ساز کونسل رامچند ررا اور گوشیل کے رکن اسمبلی راجا سنگھ نے بھی اس احتجاجی دھرنا میں حصہ لیا
وزیر اعظم نریندرمودی کی تحریر کردہ کتاب ایکزام واریرس کا نیا ایڈیشن اب دستیاب ہے جس میں طلبا اور والدین کے لے بہت سے نے منتر شامل کے گے ہیں
سماج وادی پارٹی کے ریاستی صد نریش اتم نے بتایا ہے کہ تینوں پارٹیوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لے مل کے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے
جیل سے رہای کے بعد بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر راون کے ذریعہ حکومت پر اور بی
اپنی مخاطبت میں وزیراعظم نے کاشتکاروں کی بھی خوب ستاش کی اور کہا کہ اس وباء کے دوران بھی کاشتکاروں نے اپنی صلاحیوں کو ثابت کیا ہے
ضلعے میں اب تک 23 افراد اس وباء سے وفات پا چکے ہیں
بعدازاں وای ایس آرسی پی کے سربراہ نے دیگر مناور کے بھی درشن کے
اس خاتون کے رابطے میں آنے والے افراد کی طبی جانچ کے لے انہیں جمع کیا جارہا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ناند بی شہر میں چار نے کوڈ کیر سینٹرس قام کرنے کا کام بھی کل سے شروع ہو چکا ہے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی آج ریاست میں تین ریلیوں سے خطاب کر یں گے
لکھنو مغربی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے اسمبلی رکن سریش شریواستو کا کل انتقال ہو گیا
وزارت صحت کے مطابق صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ سے یہ بات یقینی ہوی ہے کہ ملک بھر میں بیمار ہونے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوی ہے
اس بجٹ میں انکم ٹیکس سے استثنی کی حد کو بڑھایا گیا اور کسانوں کے لیے بھی مالی فواد کا اعلان کیا گیا
دریں اثناء یو نیورسٹی کے واس چانسلر ڈاکٹر پرمود یولےطلب کو امتحانی طریقہ کاربڑھانے کیلے آج صبح گیارہ بجے سے سوشل میڈ یا پرطلبہ کی رہنمای کریں گے
کل صبح منظر صاف نہ ہونے کی وجہ سے طیاروں اور میں گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوی
اس دوران ٹراونکورد یوستھانم کے چیرمین پی ما کمار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کیلے عرضی دار کی جا گی
تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر را کو کوموسومہ ایک خط میں جس کی نقل میڈیا کے لے آج جاری کی گی میں وجین نے کہا کہ آپ کی ریاست اور دیگر کا زبردست رول ہمدردی اور خیال کا اظہار ہے جو بحران اور آفات سماوی کی گھڑی میں ایک دوسرے کے تیں ہم ظاہر کرتے ہیں جس سے ہندوستانی اقدار اور جذ بہ کے طور پر ہم کو فخر ہوتا ہے
انھوں نے بتا یا کہ اب تک 19 ہزار 639 رکورد نا مریض علاج کے بعد شفا یاب ہو چکے ہیں جب کہ ایک ہزار 249 رکور و نا مریض دوران علاج وفات پا گے
README.md exists but content is empty. Use the Edit dataset card button to edit it.
Downloads last month
103
Edit dataset card