surah_number
int64 1
114
| surah_name
stringclasses 114
values | transliteration
stringclasses 114
values | type
stringclasses 2
values | verse_number
int64 1
286
| verse
stringlengths 2
1.19k
| translation
stringlengths 3
1.66k
|
---|---|---|---|---|---|---|
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 10 | فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٖ | عالی مقام جنت میں ہوں گے |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 11 | لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةٗ | کوئی بیہودہ بات وہاں نہ سنیں گے |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 12 | فِيهَا عَيۡنٞ جَارِيَةٞ | اُس میں چشمے رواں ہونگے |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 13 | فِيهَا سُرُرٞ مَّرۡفُوعَةٞ | اُس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 14 | وَأَكۡوَابٞ مَّوۡضُوعَةٞ | ساغر رکھے ہوئے ہوں گے |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 15 | وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةٞ | گاؤ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 16 | وَزَرَابِيُّ مَبۡثُوثَةٌ | اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 17 | أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ | (یہ لوگ نہیں مانتے) تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے؟ |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 18 | وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ | آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟ |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 19 | وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ | پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟ |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 20 | وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ | اور زمین کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بچھائی گئی؟ |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 21 | فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞ | اچھا تو (اے نبیؐ) نصیحت کیے جاؤ، تم بس نصیحت ہی کرنے والے ہو |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 22 | لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ | کچھ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہو |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 23 | إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ | البتہ جو شخص منہ موڑے گا اور انکار کرے گا |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 24 | فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَكۡبَرَ | تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 25 | إِنَّ إِلَيۡنَآ إِيَابَهُمۡ | اِن لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہے |
88 | الغاشية | Al-Ghashiyah | meccan | 26 | ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم | پھر اِن کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 1 | وَٱلۡفَجۡرِ | قسم ہے فجر کی |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 2 | وَلَيَالٍ عَشۡرٖ | اور دس راتوں کی |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 3 | وَٱلشَّفۡعِ وَٱلۡوَتۡرِ | اور جفت اور طاق کی |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 4 | وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَسۡرِ | اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 5 | هَلۡ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٞ لِّذِي حِجۡرٍ | کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟ |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 6 | أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ | تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 7 | إِرَمَ ذَاتِ ٱلۡعِمَادِ | اونچے ستونوں والے عاد ارم کے ساتھ |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 8 | ٱلَّتِي لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِي ٱلۡبِلَٰدِ | جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی؟ |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 9 | وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ | اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟ |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 10 | وَفِرۡعَوۡنَ ذِي ٱلۡأَوۡتَادِ | اور میخوں والے فرعون کے ساتھ؟ |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 11 | ٱلَّذِينَ طَغَوۡاْ فِي ٱلۡبِلَٰدِ | یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 12 | فَأَكۡثَرُواْ فِيهَا ٱلۡفَسَادَ | اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھا |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 13 | فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ | آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 14 | إِنَّ رَبَّكَ لَبِٱلۡمِرۡصَادِ | حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہے |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 15 | فَأَمَّا ٱلۡإِنسَٰنُ إِذَا مَا ٱبۡتَلَىٰهُ رَبُّهُۥ فَأَكۡرَمَهُۥ وَنَعَّمَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّيٓ أَكۡرَمَنِ | مگر انسان کا حال یہ ہے کہ اس کا رب جب اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنا دیا |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 16 | وَأَمَّآ إِذَا مَا ٱبۡتَلَىٰهُ فَقَدَرَ عَلَيۡهِ رِزۡقَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّيٓ أَهَٰنَنِ | اور جب وہ اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُس کا رزق اُس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 17 | كَلَّاۖ بَل لَّا تُكۡرِمُونَ ٱلۡيَتِيمَ | ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 18 | وَلَا تَحَـٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ | اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 19 | وَتَأۡكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكۡلٗا لَّمّٗا | اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 20 | وَتُحِبُّونَ ٱلۡمَالَ حُبّٗا جَمّٗا | اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 21 | كَلَّآۖ إِذَا دُكَّتِ ٱلۡأَرۡضُ دَكّٗا دَكّٗا | ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 22 | وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗا | اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا اِس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 23 | وَجِاْيٓءَ يَوۡمَئِذِۭ بِجَهَنَّمَۚ يَوۡمَئِذٖ يَتَذَكَّرُ ٱلۡإِنسَٰنُ وَأَنَّىٰ لَهُ ٱلذِّكۡرَىٰ | اور جہنم اُس روز سامنے لے آئی جائے گی، اُس دن انسان کو سمجھ آئے گی اور اس وقت اُس کے سمجھنے کا کیا حاصل؟ |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 24 | يَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي قَدَّمۡتُ لِحَيَاتِي | وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 25 | فَيَوۡمَئِذٖ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُۥٓ أَحَدٞ | پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 26 | وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُۥٓ أَحَدٞ | اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 27 | يَـٰٓأَيَّتُهَا ٱلنَّفۡسُ ٱلۡمُطۡمَئِنَّةُ | (دوسری طرف ارشاد ہوگا) اے نفس مطمئن |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 28 | ٱرۡجِعِيٓ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةٗ مَّرۡضِيَّةٗ | چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 29 | فَٱدۡخُلِي فِي عِبَٰدِي | شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں |
89 | الفجر | Al-Fajr | meccan | 30 | وَٱدۡخُلِي جَنَّتِي | اور داخل ہو جا میری جنت میں |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 1 | لَآ أُقۡسِمُ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ | نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 2 | وَأَنتَ حِلُّۢ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ | اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 3 | وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ | اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 4 | لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِي كَبَدٍ | درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 5 | أَيَحۡسَبُ أَن لَّن يَقۡدِرَ عَلَيۡهِ أَحَدٞ | کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟ |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 6 | يَقُولُ أَهۡلَكۡتُ مَالٗا لُّبَدًا | کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیا |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 7 | أَيَحۡسَبُ أَن لَّمۡ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ | کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟ |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 8 | أَلَمۡ نَجۡعَل لَّهُۥ عَيۡنَيۡنِ | کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 9 | وَلِسَانٗا وَشَفَتَيۡنِ | اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟ |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 10 | وَهَدَيۡنَٰهُ ٱلنَّجۡدَيۡنِ | اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟ |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 11 | فَلَا ٱقۡتَحَمَ ٱلۡعَقَبَةَ | مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کی |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 12 | وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡعَقَبَةُ | اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟ |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 13 | فَكُّ رَقَبَةٍ | کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 14 | أَوۡ إِطۡعَٰمٞ فِي يَوۡمٖ ذِي مَسۡغَبَةٖ | یا فاقے کے دن |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 15 | يَتِيمٗا ذَا مَقۡرَبَةٍ | کسی قریبی یتیم |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 16 | أَوۡ مِسۡكِينٗا ذَا مَتۡرَبَةٖ | یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 17 | ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡمَرۡحَمَةِ | پھر (اس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور (خلق خدا پر) رحم کی تلقین کی |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 18 | أُوْلَـٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ | یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 19 | وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ | اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں |
90 | البلد | Al-Balad | meccan | 20 | عَلَيۡهِمۡ نَارٞ مُّؤۡصَدَةُۢ | ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 1 | وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا | سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 2 | وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا | اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 3 | وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا | اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 4 | وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا | اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 5 | وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا | اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 6 | وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا | اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 7 | وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا | اور نفس انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 8 | فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا | پھر اُس کی بدی اور اُس کی پرہیز گاری اس پر الہام کر دی |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 9 | قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا | یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 10 | وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا | اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 11 | كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ | ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھٹلایا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 12 | إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا | جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 13 | فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا | تو اللہ کے رسول نے اُن لوگوں سے کہا کہ خبردار، اللہ کی اونٹنی کو (ہاتھ نہ لگانا) اوراُس کے پانی پینے (میں مانع نہ ہونا) |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 14 | فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمۡدَمَ عَلَيۡهِمۡ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمۡ فَسَوَّىٰهَا | مگر انہوں نے اُس کی بات کو جھوٹا قرار دیا اور اونٹنی کو مار ڈالا آخرکار اُن کے گناہ کی پاداش میں ان کے رب نے ان پر ایسی آفت توڑی کہ ایک ساتھ سب کو پیوند خاک کر دیا |
91 | الشمس | Ash-Shams | meccan | 15 | وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا | اور اسے (اپنے ا س فعل کے) کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 1 | وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ | قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 2 | وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ | اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 3 | وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ | اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 4 | إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ | درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 5 | فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ | تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 6 | وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ | اور بھلائی کو سچ مانا |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 7 | فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ | اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 8 | وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ | اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 9 | وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ | اور بھلائی کو جھٹلایا |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 10 | فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ | اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 11 | وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ | اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟ |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 12 | إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ | بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 13 | وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ | اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 14 | فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ | پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 15 | لَا يَصۡلَىٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى | اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 16 | ٱلَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ | جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 17 | وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى | اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار |
92 | الليل | Al-Layl | meccan | 18 | ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ | جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے |