text
stringlengths 27
156
|
---|
شہر کی بسوں میں اوورلوڈنگ کا طرحی موضوع اور کچہری میں اس پر سزائیں ملنے کا احوال نیا نہیں ہے |
چڈا صاحب لوٹ کھسوٹ کر سرمایے کھونے کو ہی موئسچرائزنگ مینیجمنٹ سمجھتے ہیں |
عرس پر میں نقشبندی کوچہ میں گھی پہنچاؤں تو خدانخواستہ کوئی ٹریجڈی نہ ہو جائے |
مینوئل پروگراموں سپیل چیک کا فولڈر ڈیلی غائب جدا یا مدغم ہو جاتا ہے |
ینگ بوائے چھری کنگھی اور ترچھا ہینگر چھاؤں میں پھینک کر لاریب شوروم کی طرف چلا گیا |
سکول کے نقشے میں بوسن میموریل سینیٹ کو ییلو پتھریاں گھیرے ہوے ہیں |
خوشبوؤں والی جھاڑیوں کے افق میں جاری یوگا دوڑ اور کبڈی میں حائل ہے |
بارش میں کوئلے کا تہتر فیصد فقدان ادھیڑ عمر غلام رسول کے لیے بےعزتی ہے |
نوزل کی صفائی کے بعد بستر پر سوئے خان کو کیا سوجھی کہ ندا کے شوہر کو چھیڑ دیا |
ٹھہرو تم جہد اور مہر سے ان غزلوں کو لکھ دو اپنی فیسیں لو پٹھان پڑھے یا پڑھوا لے |
بہو کی فغاں پر چڑوں کا ماتھا ٹھنکا اور بھون کر کھانے سے پہلے دلنشیں مرغابیوں کے دریاؤں کے رخوں میں نکل گئے |
سوچ بچار کے بعد ٹیوب کو رگڑیں تو راؤ کا نشانہ شاہ کے گلوز تک ہی رہے گا |
تہوار کے نوخیز حصوں کے معانی کا اظہار پٹھے اور بازوؤں کے مقابلوں پر ہے |
باڈی فٹنیس کے لیے چھابڑی خوان کی اوکاڑوی بھنڈی اور پھلیاں تناول کریں |
حزب آفرین کے لومیرج کرنے والے سینئر ایڈہاک ملازم دین چاچڑ اس عرصے میں گاؤن پہنے آ پہنچتے ہیں |
چاڈ میں غدار گینگز کا ظلم کئی گنا ابھار کے ساتھ آشرم میں قائم پیچوٹری میڈیکل سینٹر کے وقوعہ تک آ گیا ہے |
خلیفہ نے سقوط منش آباد پر غوروخوض کے بعد ننھے بالغان کی چوگنی صفیں دیکھیں |
مرغزار کلاں میں کچرے کے ڈھیر پرنیا کچرا ڈال دینے سے شہر کے بیچوں بیچ مکھیاں پیدا ہونگی |
مہندی کا ڈھیلا اوس سے کوسوں دور گھسیٹ کر گہرے یقین کی اطلاعات کے ساتھ خسرو کی آغوش میں رکھا |
پگڑی اور گدے کو دھوئے بغیر لیلی اچک کر کروڈ میئر کی بگھی میں جا بیٹھی |
آن لائن ٹریڈنگ میں وم چیونگم سے دوشیزہ کو چھینکیں آنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے |
روزوں میں ڈرائیونگ سے درخور تو کیا رکھوں عید پر جوڑیاں قدآدم پائیدار ابھری پگڑیاں سامنے ہیں |
گیس کے سوویں نقرس کی فیس اولین تنفس کے جھمکے کے نیوکلیئس سے زیادہ ہے |
بلی کی میاؤں سے بے سدھ چیل کا اکھڑنا اور لعاب سوکھ جانا دہرانے کے قابل نہیں ہے |
جھائیاں اور چھائیاں ہونے کی وجہ سے رضا لتھڑے ہوے سبجیکٹ میں داخلوں کا دم نہیں بھرتا |
فیری گھڑیوں کی نعمت سے واقفیت کی پرسش کے بعد بھڑوں کی فلم کا خول ابھرا |
حروں نے شہابیے کو ساگر میں پھینکا اور پیداوار کے رزق کی ڈیل کرنے کے بعد گاؤں سے اوجھل ہو گئے |
فجر کے بعد ورزش استغفار کی مقدار باوجود ضعف کے بے ناغہ علاوہ بروز جمعہ یکساں ہے |
دبیز جھریوں سے کھویا انگوٹھا گزری مشق کے سہارے کیا دوسروں کے لیے سبزی بنا کر رکھے گا |
ویمنز میں چڑچڑے ڈھونگ چلنے اور کھلنے لگے تو جوئیہ لنگر سموئے کلی کے گچھے لیے آیا |
عبدالحئی میٹھا اور مٹھائیاں مانگنے کے لیے برتن مانجھے بغیر بچھانے میں کوشاں ہے |
میں موڈم لے کر مون کے پاس جاؤں تو دریں اثنا دوسرا تھائی پروفیشنل چھین لے گا |
دوم یہ کہ غوث کی مووی میں تھنک ٹینک کی فشنگ پر نیگیٹو رپورٹ پڑھوں تو رول بیک کروں |
کچھوا اور گوہ دکھنے پر ڈائنو سارز نے جبڑوں کو ڈاؤن کیا اور مووایبل دیو کی طرح چڑھاؤ شروع کیا |
داخلوں میں پیتھالوجی اور انگلش سے آگاہی کو ایک زود کوش اعزاز سمجھا گیا |
فاجر دنیاوی خداؤں نے کفر اوڑھا اور پیغمبر کی بانگ کو لطیفے کا رنگ دیا |
براوو کی لولی سوئنگ اور ملزوم پچیں گئی بھاڑ میں بھجن شالا کروائیں اور ایڈووکیٹ بھولا سے سنگسار کا پوچھیں |
دوجے وبائی مرض میں ہڈی کی کوڑیاں جوڑیں چونکہ ریزروز میں آئیوڈین ہے ناں |
جونا گڑھ کی سفیدے کی کرشنگ کی بو بھولیں تو فعلن کا اسقاط اوکھا نہ لگے |
معید نے ساغر و چنگ کو مولا کی نعمتوں گنا اور لاکھا کی چھایا اوڑھے دیش کے اڈے پر وزن کا پوچھا |
مشعر نے گھور کر جج کو دیکھا گڈا کھبے ماؤف بریتھلائزر میں چاقو سے پرویا اور سوچا کب تین بجیں اور میں چھم سے ویمپ میں آ گروں |
گولڈ کی سرنجیں اور ویلوٹ کی کچھی پر تھو ہے کہ مبلغ چھ ماشے میں عاشق تغلق کے خرچ کا محور بنا |
چیل اس فعل پر مصر ہے کہ پرتھوی بطخوں کو چھیل کر نوچ لوں اور پھاڑ کھاؤں اور ایں ویں ای لے اڑوں |
لیبر کو سویاں ملیں اور اینگرو ہیئر ماؤنٹ میں ایشز کی سٹرلنگ آبدوزیں ایکسیڈنٹ میں اجڑی ایئر قوس میں نظر آیئں |
میری آنکھو اور دانشو پروسیسر سے قم اور قل کی آواز سنو اور آؤ گگن تلے گھنگرو نوازوں کے مواد میں گھلیں |
بلڈوزر سے گوڈی پر تھینکس کہا اور خویش سہاگہ پھیرنے کے بعد اس موسم میں تھوہر بوئے |
فخر سے حافظے میں مغفرت کی شفاعت کے لیے اور عصیاں سے پاک منجھی ہوئی زندگی بسر کریں |
سوئی ہوئی زلیخا سہیلی کی منگنی کی خبر سے اٹھی اور بروز بدھ نئی چوڑیاں باڑہ سے خاصی رقم میں خریدیں |
بش کو گوگل کا ویب پتہ دوں تو خارجہ پالیسی میں پوچھی گئی بھیڑیے کے خلیے میں سونگھنے کی قیود سے جڑی کہانی چھڑ جائے گی |
عملی دلچسپی کے باوجود بونس صفر بنیں تو کیا گوندھیں اور کیا نوش کریں |
فارورڈ فلیچر میں بلبل کو کھلے آسمان کے گشت میں بم یا ایسڈ سے داغنے کی کوشش کریں |
بچے گود اٹھا کے کوڑھ اور قحط سے بچاؤ کے لیے دعاگو ہیں آپ تنسیخ پر بدھا کا پیچھا چھوڑ دیں |
خادم ابرار کالج کے انٹر سیکشن کے نیچی بلڈنگ میں بائیولوجیکل ٹیکنالوجیز کے اصلاحات کیلئے انظباتی قوانین بنا رہا ہے |
آٹھویں ٹورازم ڈیویلپمنٹ کنونشن کی کمپیرنگ ڈائرکٹر زیدی جیلانی نے کی |
صوبائی وزیر خزانہ رؤف نقوی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے لیجنڈری صدر جاوید ابڑو نے زعما اور معززین کو بتایا کہ درسگاہوں میں لیب کی ضروریات زیادہ عذاب بنے ہوئے ہیں |
لال پھولدار جوڑے میں نیم عریاں اجسام منحوس ڈگر کی جانب پیہم رواں ہیں |
ملازمین کی خوشیوں کا رازداں آسان پیشگوئیاں کرتا ہے |
سوکھا نشاستہ جوس میں ڈبو دو |
مسلمان کھلنڈرا وزیر اعظم موروثی اتھارٹی رکھتا ہے |
ضیغم چوہان پیشگی مداخلت کے بغیر مفروضات کے تعاقب میں الجھا رہا |
اشفاق چنیوٹی امریکی ایوارڈ لینے ہیڈکوارٹر گیا |
مجرم کو ڈیتھ اسکواڈ سے اڑانے کی سزا دی گئی |
ماں نے بینگن خرید کر پکائے جو جل نہیں گئے |
ہنسیں گائیں ہوش میں آئیں رونے کا یہ وقت نہیں ہے |
اوزار سے چھلکا نہیں گیا چنانچہ چبا کر بیج کھایا گیا |
سونے کے صاف ڈھیلے نصف میل سے لایا |
اس نے اونی سوئٹرز دھو کر دھوپ میں رکھنے کے بعد بتایا |
متوفیہ کے نوحے کے بارے میں کیا بتاؤں |
چین نے شیڈ راؤنڈر کو برابر امداد دینے کا تہیہ کیا ہوا ہے |
اللہ تعالی سے خوف استغنا کا تسلسل شو کرتا ہے |
فقیر نے حجت کے بغیر جان جوکھوں میں ڈال کر آدمی کا تعاقب کیا |
بڑی بحث اور تجزیہ کے بعد فیصلہ ہوا |
ماخذ کا تعین نابغہ شخص کی اچیومنٹ ہے |
جیز کے بغیر زندگی کیسی دکھ کے ساتھ گذر جائے گی |
وزیرداخلہ قیصر چنگیزی اسمبلی کے اکیسویں اجلاس میں مصروف ہے |
جس دھڑلے سے بنولہ روغن کیلئے محلوں میں فروخت ہوا یہ انداز غلط ہے |
چند دن شیو نہیں کیا سونگ مشین کے کام میں مصروف تھا |
روزبروز برج کھیلنے اور کاغذات باندھنے سے رنجش کچھ کم ہو گئی |
جلسوں سے انقلاب آنے کا سوال نہیں پیدا ہوتا |
کوٹھی کی اداکاراؤں پر مبنی فارسی مضمون شریف اور کمزور عورت کیلئے غیرضروری ہے |
شیریں دیومالائی داستان کا بآسانی دل میں جاگزیں ہونے کا خدشہ ہے |
عام چھوٹے ریسٹورنٹ کی مشروبات اُٹھانے سے غذا رغبت سے کھائیں |
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی وجہ سے ہڑتال کا اعلان پانچویں مرتبہ رہ گیا |
کاشف قزلباش تشنج کے سبب معالجے کیلئے بہترین معالج کے پاس گیا |
موسم گرما میں قندیل کے شعلوں اور بجلی کی روشنیوں سے گلیوں اور گھروں کو روشن رکھو |
لیفٹننٹ سعید جعفری جھنجھلاہٹ سے مغلوب ہوا تو بلڈ پریشر کا نسخہ لیا |
سپرنٹنڈنٹ ڈیوڈ سمتھ انسٹھویں چیمپئینز گیمز کا پلیئر ہے |
تحقیقات کے درمیان قاضی سچل سومرو کی پرائیویسی توجہ سے دیکھی گئی تو تمام تحقیق کرنے والے دنگ رہ گئے |
مچھیروں کے آزاد گروہ نے پیشقدمی کرتے ہوئے سیکورٹی کاروائیوں کے برخلاف جائیداد واگذار کرنے کا ڈیمانڈ کیا |
جوجوبا کی دھونی کرنے والے باقی پیروکاروں کو سمجھائیں کہ یوں بےمعنی خوشحالی تلاش کرنا چھوڑ دو |
اسلم بودلہ کے ترجمان نے کہا کہ سول سوسائٹی اپنے مشروط حق لینے میں سرخرو ہوئی ہے اب چودہ عمرقید بولروں کی بولنگ کیلئے پریذیڈنٹ کو متوجہ کرائے |
کونین چمچ سے نکالیں اور مرغن شلجم سائیڈ پر رکھیں |
رواں پنج سالہ بجٹ میں بچیوں کے استفادے کیلئے جدید رہائشی گرلز مڈل کلاسز منظور |
دارالحکومت میں کھاد کے مینوفیکچررز نہ روٹھیں اپنی ترجیحات واضح کریں |
پڑوسی سرزمین میں بوریت کی مشقت برداشت کرنے کے بعد بالاخر بینظیر بھٹو سمجھدار ہو گئی |
نومنتخب کوآرڈینیٹر نے چار علاقائی تاجروں اور زمینداروں کے مناسب تفریحی سہولت کا خاص احساس کیا |
پڑھائی خاموش مطالعے اور تعوذ و پنجگانہ سجدہ کا طریقہ باشعور ملاؤں سے سیکھا |
مدرسوں میں ترمذی شریف عموماً آخری درجوں میں پڑھائی جاتی ہے |
چچا چچا ذاد بھائی اور بہن مجھ سے فرینڈلی ہیں |
جوائنٹ ڈیویلپر مبشر عظمی نے خاموشی سے اپنے فرائض سے استعفے دے دیا |