text
stringlengths 27
156
|
---|
بالغوں کی مونچھیں نمودار ہونے لگیں تو ان میں ہیجان اور ضد عروج پر ہوتی ہیں |
ایسی حویلی مغلیہ بادشاہ کی ہر بیگم کو مہیا کی جاتی |
ہوم ٹیوشن سے بچے کے گریڈ اچھے ہوئے |
عراقی عوام حصول عدل کیلئے دوبارہ اتحاد کرکے لڑیں |
راستے میں ایسی گھنگھور گھٹا چھائی کہ ایک لمحے کیلئے میں قدم اُٹھاؤں تو نہ اٹھے |
جرگہ چاہے تو مجرم کو عدالت کی سیڑھیوں میں پیش کرے |
لڑائی پر مصر چئرمین معین سیٹھی نے مجھے لکھا کہ ہم تمہارے رویوں سے متنفر ہو چکے ہیں |
شنید ہے کہ بوبی پنچولی کا حسن نزلے کے سبب مرجھا جانے کو ہے |
کچھ حضرات گریجویشن کے لیے ممد و معاون کانفرنسوں میں اولولعزم ہو کر شعوری شرکت کرتے ہیں |
بیوہ نسرین سبزواری بے اعتبار اور بے ہودہ مردوں کی میٹھی خوشخبری پر دھیرے سے ڈھیر ہو گئی |
فرانسیسی نژاد رمزی عثمانی نو دیگر بیوروکریٹس کے ساتھ ایفروایشین سمگلروں کے تعاقب میں ہے |
برڈ فلو سے متاثرہ گھریلو مرغا اور مرغی زیادہ مقوی نہیں ہوتے |
حریفوں جیسے ممالک کا وجود لخت دولخت تقسیم کے عذاب سے متغیر ہو سکتا ہے |
گہماگہمی کے موقعوں پر حیران تصویر نہیں ہونا چاہئے تماشائیوں سے دل کھول کر مزے لینا چاہئے |
محسنہ صدیقی موثر ڈرامہ لکھے بغیر غیریقینی مخدوش حالات کی وسعتوں میں گم ہو گئیں |
متنازعہ نظریے کی پیچیدگیوں پر چوہدری ساجد رزاق نے فرمایا مفہوم شرحوں سے واضح ہو گا |
گراؤنڈ میں سیمینار کے انعقاد کے دوران ناظم ساجد راہو دھڑام سے نیچے آکر بیہوش ہو گیا |
سیاسی بیداری روزنامہ جنگ کی پہلی ترجیح ہے جو ہوشیاری شمار ہوتی ہے |
سٹوڈنٹ کیلئے ڈرائینگ اور جیومیٹری پر دھیان دینا بقیہ اشخاص سے اہم ہے |
مہنگائی الاؤنس دیانتدار فاریسٹ افسران کا استحقاق ہے |
ریزرو شماریات معاشی بڑھوتری کے رجحان کی ترجمانی کرتی ہیں |
ماحول کے رونق کی بدمزگی میں تبدیلی صحتمند سوچ نہیں |
ادھار کیلئے بغیر ہچکچاہٹ کے الحاج اعظم یزدانی سے ٹیلیفون پر پوچھیں |
پہلے پیریڈ میں ضعیف سرفراز دہلوی کو مہلت دینا نا گزیر تھا |
مثلاً آٹھ یوم تک اصحاب کہف کا خشوع و خضوع واقعی مومن کا محیرالعقول ایقان ہے |
تفتیشی ایجنسی نے یہ منظر دیکھا کہ پولیس نوجوان لاٹھیاں برساتا مشتعل جلوس کے پاس پہنچا |
پروگریسیو کارپوریشن کا متحرک سیلزمین ایچ ایف خلجی کی کامیابیوں کا ریکارڈ معقول ہے |
بریگیڈیر اکرم کولسری نے سوشل سروے پروجیکٹ کی ملازمت تدریس پر تیاگ دی |
رینجرز کے سپاہیوں کے اسکواڈ نے کلاشنکوفیں نواب کے اداروں کو دیئے |
دور افتادہ علاقے کا شاعر رشید بھوجپوری آٹھ مہینے بعد بڑی کوششوں سے دریغ نہ کرتے ہوئے شائیں سے اپنے عزیزواقارب کے پاس پہنچا |
آؤ سانحوں سے بھری ہوئی بدحالی کی چادر نوچیں اور انحطاط کے افراط کی مخالفت کریں |
ارجمند اقبال اور آسیہ جبیں صورتحال کی بہتری کیلئے پانچ ہفتے منتظر تھیں |
بسا اوقات بشیر اپنی ہمشیرہ اور اہلیہ کے ساتھ یہاں انوکھے ملبوسات کے خریدوفروخت میں الجھے رہتے |
مراد خاں تیزرفتار ٹرین کے دریچے میں مایوس بیٹھا گذشتہ شب کے واقعہ پر حیراں تھا |
اخلاقی امیج بنانے کیلئے اور جھگڑے سے بچنے کیلئے رضوان اپنے پیشرو خان ذادہ کی کوٹھیوں کے دورے پر گیا |
غیرملکی آقاؤں نے مقروض قومی وزیر کا معاوضہ ڈکٹیشن بھیج کر آدھا کروڑ کر دیا |
سود کی تجارت کا سودا مودبانہ مانگ لینا نوزائیدہ مملکت کیلئے مثبت ایفکٹ نہیں لایا |
آؤٹ آف وے ٹرانسفر کی لاگت لینڈ سلائیڈنگ کی مرہون ہو گی |
میجر خلیل یوروپیئن ایئر ہوسٹس کی زلفوں کے سنگھار اور تزئین میں گرفتار ہو گیا |
ٹشو کاغذ سے چہرے اور ہاتھوں کو پونچھنے کے بعد لارا سیدھے گراموفون کے پاس بیٹھ گئی |
تیز رفتار سونامی سے بھربھری چیزیں سیراب کر لوں |
آرتھوپیڈک ریسرچ کے علاوہ فنگس میڈیسن پر بھی بہت سوں نے خوشگوار تجربات کیے |
ہنگری کے بزدل سکواڈرن دیول نے لوہے کی دس کمپنیوں میں چیتھڑے ٹھونس دیئے |
حضور نبی آخرالزمان نے اللہ کی مشیت سے فریقین کے قضیے زبردست فراخدلی سے سنے اور احسن انداز سے اقدامات کئے |
غنا کا دولت سے ایسا تعلق نہیں اپنے اہلخانہ اور ساتھیوں کے ساتھ قناعت ضروری ہے |
بروکلی شیرٹن گروپ نے رقص میلہ چھوڑ کر ایلوویرا وومن فلیش کنسورشیم بنایا |
پرتعیش مغلوں کے با عمل قوت کی ریگولر فوجوں کے سربراہ نے الزام منسوخ کر دیا |
پنکھا سنبھال کر مسز عشرت چست میرون لباس میں سیرگاہ کی جھیل کا نقشہ بظاہر تخیّل سے بغور بھانپ رہی تھی |
بھانجے سے کہنا شوق سے پرفارم کرنا اور کہنا کہ انسولین کا نفوذ سوجھ بوجھ کے ساتھ توڑیں |
برفباری میں ڈھابے کے چولہے پر رکھی چھولے اور گوبھی کی معمولی کھچڑی ناقص قسم کی ہے |
جنوبی کاؤنٹی کا بھارتی کوچوان موہن زلفی پرائیویٹ ہومیوپیتھی اسسٹنٹ جیم ریگن کی پڑیاں دبائے بیٹھا ہے |
باریش اہلسنت حفاظ ظہیر باجوہ اور راشد چغتائی نے شعرا سے نظم کی تصحیح کرائی |
کنڑ کے گلریز خان کے ٹریلر پر مخصوص چمڑا اور لوہا دھرا ہے |
درد اور خوفوں سے ششدر غریب اور لاچار بوسنیائی مسلمان مفاہمت سے بازیاب ہوئے |
کمسن ملائیشن وفاقی وزیرخارجہ داؤد احمد توصیف سیاسی اور اجتماعی چیلنجز سے بتدریج اور کماحقہ ایثار کے ساتھ پیش آتا ہے |
ساتھیو انتھک محنت کا احترام بے گھر اور مجبور مخلوق سے سیکھو |
نہایت باادب ہو کر مشائخ عظام سے انسانیت کی شناخت کا مسئلہ دریافت کرو |
بے لوث اور مستعد ساتھی بوقت ضرورت بانہیں کھولے وہاں انہی مہمان کے ساتھ موجود تھا |
انوکھے اور بیباک رفیق کے اداس ہونے سے واقعی دل کو دھچکا لگا |
ساڑھے چوبیس ہزار کی غیر معیاری جیولری کے چکاچوند سے بیوی کے رویے میں باآسانی تبدیلی لائی جا سکتی ہے |
ٹوائلٹ اور سیورج کا اخراج بگاڑنے سے الجھاؤ کو مزید براں بڑھاوا ملا |
سنئے تمہیں خصوصا معلوم ہونا چاہئے کہ وحشیانہ جارحیت نے اشد کنفیوژن پیدا کیا ہے |
ایئر فورس کے یرغمال اہلکار کو بلا جھجھک ہمیں پیش کیا جائے |
گلگشت کالونی میں ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کے ریسپشنسٹ نے کہا میوزک سنئے |
بڑا زوردار دھماکہ ہوا اور آرٹلری میدان کے بیچ میں گہرا سوراخ پڑا |
ساٹھویں سعودی بیڑے کے بوئنگ چارجز میں تخفیف زیرغور ہے |
میرا مرزا فاروق امجد سے دیرینہ تعارف ہے |
سوزوکی کے مختلف حادثے بڑے پرہجوم سڑک کے مقام پر ہوئے |
انفرادی آڑھتی لاکھوں کا بیوپار حصص کمیشن کی قدر کی صورت میں کرتے ہیں |
رہائش گاہ کے ساتھ واقع باغیچہ میں مزیدار دھیمی خوشبوئیں بکھری ہوئی تھیں |
پینسٹھ برسوں کا معطل شدہ میچور قانونگو شفیق باقر گومگو حالات سے دوچار ہے |
مترجم وہاب جہانگیر ملازمت سے برطرفی کے بعد پچھلے پیر کو میڈیا دفتر میں عود کر آیا |
قاسم سٹیڈیم میں جلسہ جلوسوں کے سلسلے ممنوع ہیں البتہ چھبیس کلومیٹر پر پوجا کی جا سکتی ہے |
اس سے قبل بیگ امروہی کے ساتھ پالمر ریمبو کا لہجہ دوچند سخت تھا |
پارلیمانی تاریخوں میں مدہوش پنجابی وزراء ہمیشہ رخنہ ڈالتے رہے |
انگریزوں نے فلسطینی نقشوں سے جنگلوں گلیشئیر چیڑھ کے درخت اور سیروسیاحت کی مشہور جگہوں کی نشاندہی کی |
ٹھیکیدار نے مزدوروں کے مطالبہ پر مارچ کے پروڈکٹیو منافعے منگوا کر آٹھوں لوہار فارغ کر دیئے |
فارم مزارعین باقی اجناس کے علاوہ سبزیوں میں گاجر سرخ مرچ لیموں اور گندم باجرہ کے نرخنامے آویزاں کریں |
گیہوں اور سبزیوں کے سوکھنے اور سڑنے نے لائیوسٹاک اور زراعت کو نقصان پہنچایا |
بیچارے مجذوب کو قیلولہ کے بعد خوراک کی جستجو ہوئی |
دکھی محبوبہ مسز اوڈھو کے آنسوؤں کو دیکھوں تو آنکھیں سوگوار ہوتی ہیں |
پر اُمید ہوں کہ میراں بیگم کا گرانقدر وظیفہ ادھورا نہیں رہے گا |
مگر سِکھوں نے آباواجداد کی جھیلوں اور راجباہوں پر حملہ کر دیا |
پولیو کے انجکشن کی قیمت اورنگ کی فہرست میں نہیں |
چونتیس سے اڑتالیس گینگسٹر چوہوں کو معدے کی بے چینی سے قے ہو گئی |
انکشاف ہوا کہ شیوخ کی بیوگان معذوریوں کے باوجود کبھی زیردست نہیں رہیں |
میری نظر میں جنگی قیدیوں کے پرخچے اڑانے کا اعتراف کرنے کے کچھ بھی فوائد نہیں ہو سکتے ہیں |
پوٹھوہاری تھیسس کا وقوف مورخہ اٹھارہ جون سے معیوب ہوا |
بڈھا نانگا عرصہ سے اندھیرے پنجروں کے جکڑن میں داخل بحران ہے |
بے وقوف گونگے کی معیت میں متنوع گارلینڈ کی حریت آڑے آئے گی |
پھاہے بنانے کیلئے السی اور گوبر کی وافر مقدار کوٹھے پر پہنچا آؤ |
گوہر فروش نے مسخرے سے اریگیشن شیلڈیں اونے پونے میں خرید لیں |
لادینیت کے تحریروں کا خوگر مبہم ڈپلومیسی سے جھگڑالو ہو گیا |
گدھوں کی انڈسٹری ہارویسٹر کے قبضے میں مقید ہے |
ممبر رزاق میلسوی کی روش سفید سینڈوچ کے تحفے بھیج کر بدلو |
قوی بہبود کی آرزوئیں گڑگڑا کر منفعت سے تسخیر کریں |
مخدوم شجاعت لدھیانوی کا استفہامیہ لفظ جنگجویانہ ہے |
غوں غاں کرتی ہوئی رینگتی بچّی نے جھولے میں پیشاب کیا |
فیضان تخلص رکھنے والا شاعر زیرآب گنگا نہر پر بگڑ گیا |
رہائشی ورچوئل گروہوں کی وباؤں پر صدیاں ضائع ہوئیں |